بھل گیا اپنا گھر | سید نصیر شاہ | Bhul Gya Apna Ghr | Syed Nasir Shah Shahzad Bhatti

Regular price $ 250.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

بھل گیا اپنا گھر | سید نصیر شاہ | Bhul Gya Apna Ghr | Syed Nasir Shah Shahzad Bhatti10 1932 . .. , , , , , . 20 2012

گذشتہ ایک لاکھ سالوں میں، ہم سیپینز نے بے شک بے پناہ طاقت  جمع کر لی ہے، ہماری دریافتوں، ایجادات اور فتوحات کی فہرست بنانا بھی کئی جلدوں میں پھیل جائے گا، لیکن طاقت دانائی نہیں ہے اور ایک لاکھ سال کی دریافتوں، ایجادات اور فتوحات کے بعد انسانیت نے خود کو ایک وجودی بحران میں دھکیل دیا ہے۔ ہم اپنی ہی طاقت کے غلط استعمال کی وجہ سے ماحولیاتی تباہی کے دہانے پر ہیں۔ ہم مصنوعی ذہانت (AI) جیسی نئی ٹیکنالوجیز بنانے میں بھی مصروف ہیں جن میں ہم پر قابو پانے، غلام بنانے یا ہمیں نیست و نابود کرنے کی صلاحیت ہے۔ لیکن ان وجودی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ہماری انواع کے متحد ہونے کے بجائے، بین الا قوامی کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے، عالمی تعاون مشکل تر ہوتا جارہا ہے، ممالک قیامت کے ہتھیار جمع کر رہے ہیں اور ایک نئی عالمی جنگ نا ممکن نہیں لگتی۔ اگر ہم سیپینز اتنے دانا ہیں، تو ہم اتنے خود تباہ کن کیوں ہیں؟

مصنف نے بعض مقامات پر طنز اور مزاح کا بھی استعمال کیا ہے، جسے میں نے ترجمے میں محفوظ رکھنے کی کوشش کی، تاکہ متن کی روح برقرار رہے۔ اسی طرح، جہاں جہاں گہرے سیاسی یا تاریخی نکات بیان کیے گئے، وہاں میں نے اردو زبان کی کلاسیکی اور جدید اسلوبیاتی روایات کو مدنظر رکھا، تاکہ متن میں وہی شدت اور گہرائی برقرار رہے جو اصل کتاب میں پائی جاتی ہے۔

historical and political literature interspersed with rich empirical data

اس کتاب کو سید فیضان عباس نقوی نے مرتب کیا ہے۔

لاہور کا شمار برصغیر کے قدیم ترین شہروں میں ہوتا ہے، اس بارے کوئی دو آرا نہیں ہیں۔ اگر کچھ اختلاف ہے تو وہ اس بات پر ہے کہ لاہور کو کس نے اور کب بسایا اور اس کے نام کی وجہ تسمیہ کیا ہے۔ دنیا کے بڑے شہروں کی تاریخ کا مطالعہ بتاتا ہے کہ ان کو بسانے کے پس پشت مذہبی، تجارتی اور معاشی وجوہات رہی ہیں اور اس کو بسانے والا کوئی ایک شخص نہیں بلکہ قبائل اور برادریاں تھیں۔لاہور کا نام لاہو، لوہارو، لاوا یا کچھ اور تھا اس بابت بھی مورخین میں اختلاف پایا جاتا ہے اس اختلاف کی وجہ یہ ہے کہ لاہور کی ابتدائی تاریخ کی بابت مصدقہ معلومات بہت کم ہیں۔

محمد عمران کی زیر نظر تصنیف بنیادی طور پر ایک تاریخی نوعیت کا تحقیقی کام ہے جسے نہایت دقت نظری سے مکمل کیا گیا ہے۔ انہوں نے معروف محقق ابن حنیف کی تاریخ دانی کو خصوصی تناظر میں دیکھتے ہوئے محققانہ بالغ نظری سے کام لیا ہے۔ اس کتاب کی ابواب بندی میں بڑی حد تک تاریخی توازن پایا جاتا ہے جس سے واقعات کی تسوید میں گہرا تسلسل نظر آتا ہے۔ محمد عمران نہایت دیدہ ریزی سے کام لیتے ہوئے نئے حقائق برآمد کرنے می کامیاب ہوئے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ ان کی اس کاوش کو ضرور سراہا جائے گا۔

and dealing with coalition politics among others

having received a BFA and MFA in Textile Design from the University of Peshawar

یادیں  /آپ بیتی /  Memoirs | Pablo Neruda

علی گڑھ ، دہلی ، لاہور | آپبیتی | ادریس تبسم

صفحات | 154

" کا نعرہ بلند کرتے ہوئے 9 دسمبر کی عہد آفریں تحریک شروع کردی ،جو جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمت کا نقطہ آغاز ثابت ہوئی ۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your بھل گیا اپنا گھر | سید نصیر شاہ | Bhul Gya Apna Ghr | Syed Nasir Shah Shahzad Bhatti orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your بھل گیا اپنا گھر | سید نصیر شاہ | Bhul Gya Apna Ghr | Syed Nasir Shah Shahzad Bhatti ships.

Need Help?
Questions about بھل گیا اپنا گھر | سید نصیر شاہ | Bhul Gya Apna Ghr | Syed Nasir Shah Shahzad Bhatti, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for بھل گیا اپنا گھر | سید نصیر شاہ | Bhul Gya Apna Ghr | Syed Nasir Shah Shahzad Bhatti in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>