ڈاکٹر مظہر عباس | اردو ناول جدیدیت کے تناظر میں Athr Masood

Regular price $ 300.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

ڈاکٹر مظہر عباس | اردو ناول جدیدیت کے تناظر میں Athr Masood

اور خود کو اس محفل کا ایک فرد سمجھنے لگتا ہے

ہم کو معلوم ہے جنّت کی حقیقت، لیکن

آپ کا انتقال 20 دسمبر 2012 کو میانوالی میں ہوا ۔ انہیں ان کے آبائی شہر میانوالی میں سپرد خاک کیا گیا۔

صفات507

popularly known as Badshah Khan and Fakir-i-Afghan

لفظوں کی ثقافت کا نظریہ اور ترجمۂ کامل

ترجمہ منور

دونوں مقاصد کے حصول کے لئے دہشت گردی اور قتل کے ہتھیاروں کو بھی استعمال کرتی ہیں۔ ان دونوں میں فرق یہ ہوتا ہے کہ انقلابی ریاست کو کمزور اور توڑ کر ایک مثالی معاشرہ قائم کرنا چاہتے ہیں۔ جب کہ جرائم پیشہ خفیہ جماعتیں، محدود دائرے میں رہتے ہوئے ذاتی یا جماعتی مفاد کو اپنے پیش نظر رکھتی ہیں۔

شمس الرحمٰن فاروقی کو تنقیدوتحقیق کے باب میں دوسرا حالی مانا جاتا ہے۔زیرِنظر کتاب دراصل ایک مضمون تھا جو شکاگو یونیورسٹی کی فرمائش پر لکھا گیا۔اردو زبان کا آغازاور اس کی تشکیل وفروغ پرمدلل و مستند کلام کیا گیا ہے جو اردوادب کے محققین کے لیے دلچسپی سے خالی نہ ہوگا۔یہ کتاب ۱۹۹۹ میں شائع ہوئی۔

مجنوں کی تمام شناختوں پر ان کی تنقیدی شناخت حاوی رہی انہوں نے بہت تسلسل کے ساتھ اپنے عہد کے ادبی و تنقیدی مسائل پر لکھا ۔ مجنوں کی تنقیدی کتابوں کے نام یہ ہیں ۔ ’ ادب اور زندگی ‘ ’ دوش وفردا ‘ ’ نکات مجنوں ‘ ’ شعر وغزل ‘ ’ غزل سرا ‘ ’ غالب شخص اور شاعر ‘ ’ شوپنہار ‘ ’ تاریخ جمالیات ‘ پردیسی کے خطوط ‘ ’ نقوش وافکار ‘ ۔ مجنوں کے چار افسانوی مجموعے بھی شائع ہوئے ’ خواب وخیال ‘ ’ سمن پوش ‘ ’ نقش ناہید ‘ ’ مجنوں کے افسانے ‘۔ان  کے افسانے اس عہد کی یادگار ہیں جس میں نثر لطیف مقبول ہو رہی تھی اور عقلیت پسندی کے بجائے رومانیت  اور جذباتیت تخلیقی ادب کا مزکزی محرک تھی۔ مجنوں نے آسکروائلڈ ، ٹالسٹائی ، اور ملٹن کی بعض تخلیقات کا اردو میں ترجمہ بھی کیا ۔ مجنوں کی نظر مغربی ادبیات پر بھی گہری تھی ۔۴ جون ۱۹۸۸ کو کراچی میں انتقال ہوا ۔

اقلیت اور اکثریت تاریخ کے جھروکوں میں حاکم اور محکوم، آقا اور غلام، حکمران اور رعایا کی صورت میں متصادم ہوتی چلی آرہی ہے

اس کتاب میں آپ زندگی اور موت کا مفہوم سمجھیں گے۔ ایک بوڑھا شخص جسے زندگی سے ہاتھ چھڑا کر موت کا ہاتھ تھامنا ہے، دیکھیں وہ یہ کس طرح کرتا ہے۔ وہ زندگی کو بھی جیتا ہے تو موت کو بھی۔ وہ زندگی سے بھی محبت کرتا ہے تو موت سے بھی۔ وہ اپنی بیماری سے کسی کو ڈسٹرب نہیں کرتا۔ زوجہ اور بچوں کو اپنے اپنے کام کرنے کا کہتا ہے۔ انکے معمول کو توڑنا مناسب نہیں سمجھتا۔ یہ بوڑھا پروفیسر مرنے کے بعد کے رونے دھونے اور اچھے الفاظ سے یاد کرنے کو ترجیع نہیں دیتا بلکہ زندگی میں ہی یہ سب کرنے کو بہتر مانتا ہے۔ اسی لئے وہ اپنا فیونرل مناتا ہے۔ رشتیداروں اور دوستوں کو بلاتا ہے۔ مچ البوم بھی وہاں پہنچتا ہے۔ سب مل کر اس کا فیونرل مناتے ہیں۔ الودائی تقاریر کرتے ہیں۔ موری کے لئے آنسو بہاتے ہیں۔ ان کو اچھے الفاظ سے نوازتے ہیں۔ نظمیں پڑھتے ہیں۔ اور موری کی پیشانی کو بوسہ دیتے ہوئے رخصت لیتے ہیں۔ یوں موری اپنی آخری رسوم اپنے سامنے ادا کرواتا ہے۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your ڈاکٹر مظہر عباس | اردو ناول جدیدیت کے تناظر میں Athr Masood orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your ڈاکٹر مظہر عباس | اردو ناول جدیدیت کے تناظر میں Athr Masood ships.

Need Help?
Questions about ڈاکٹر مظہر عباس | اردو ناول جدیدیت کے تناظر میں Athr Masood, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for ڈاکٹر مظہر عباس | اردو ناول جدیدیت کے تناظر میں Athr Masood in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>