فاصلوں کے درمیاں | ڈاکٹر علی اطہر | سفرنامہ ملاوی | Safarnama Miavi | Fasloo K Darmiyan Manzoor Ahmed

Regular price $ 150.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

فاصلوں کے درمیاں | ڈاکٹر علی اطہر | سفرنامہ ملاوی | Safarnama Miavi | Fasloo K Darmiyan Manzoor Ahmed" " ( )

Hussaini R

کہتے ہیں وہ خانہ بدوشی زندگی کسی صورت ترک کرنا نہیں چاہتے اس لیے وہ حکومتی پالیسیوں کو اپنی اساطیری روایات کے خلاف خیال کرتے ہیں۔ ان کے خیال میں اگر انہوں نے اپنی اس زندگی سے رخ موڑا تو ان کا وجود ختم ہو جائے گا۔

افسانہ نگار:حکیم عبدالرؤف کیانی

ہم روک ہی نہیں سکتے کہ ہم مہاتما بدھ کو غلط نہ سمجھیں۔ کیونکہ مہاتما بدھ ذہنی حدود سے باہر نکل کر بات کرتا ہے۔ ایسی باتیں جو انسان کو اُلجھن کا شکار کرتی ہیں۔ دنیا کی اُلجھنیں کم ہیں کہ ہم اب تخلیق کے مقاصد ڈھونڈتے پھریں۔ وہ تمام باتیں جو سمجھدار آدمی کے لیے فضول ہیں وہ مہاتما بدھ آپ سے کرے گا۔ ان باتوں کا لینا تو دور کوئی سمجھنے کی سعی کرے مشکل دکھائی دیتا ہے۔ اس کے لیے آپ کو مہاتما بدھ سے ہمدردری کرنا ہو گی ۔ تمام تر نظریات کو ایک طرف رکھ کر ان اقوال پر غور کرنا ہوگا جنھیں محمد اقبال رندھاوا نے ہماری زبان میں منتقل کرنے کی کوشش کی ہے۔ یوں سمجھیں کہ آپ کے ارد گرد جو ہو رہا ہے وہ اندھیرے میں ہے اور دھمپد روشنی کی ایک مشعل ہے جو ہمیں راستہ دکھا رہی ہے۔ جیسے ہی آپ کو ان تمام چیزوں کی موجوگی کا احساس ہوتا ہے جو تمام عمر اندھیرے میں تھیں کچھ چیخنا چلا نا شروع کر دیتے ہیں کچھ پہلی ہی سیڑھی پر چمٹ جاتے ہیں کچھ اپنے رائج نظریات کی حفاظت میں لگ جاتے ہیں ۔ کتنے ہی نا بینا ان باتوں کو اپنے مطابق سمجھنا اور سمجھانا شروع کر دیتے ہیں۔ مذاہب کا آغاز کر دیتے ہیں۔ محمد اقبال رندھاوا صاحب اس مشعل میں ایک ایندھن کا کام کر رہے ہیں پہلے انہوں نے لاؤ تزے کو ایندھن دیا پھر اوشو کو اور اس بار کا کام نہایت اہم ہے۔ آج کا ترقی یافتہ انسان اپنی منطق اور سائنسی نتائج کی دلیل کے ساتھ کھڑا ہے۔ مگر اس مشینی ترقی میں بنیادی سوالات کا جواب ڈھونڈتا ہوا انسان اندھیر نگری میں پہنچ جاتا ہے تو مہاتما بدھ کھڑ کی کھولتا ہے اور کھلا آسمان نظر آتا ہے۔ یہ کتاب کسی راز سے پردہ نہیں اُٹھا پائے گی۔ لیکن یہ کتاب نابینا افراد کو روشنی ضرور فراہم کرے گی ۔ خیالات جب تمام لوازمات کے ساتھ ایک مرکز پر اکھٹے ہو جا ئیں تو کیسی روشنی ہوگی ؟

In the Café of Lost Youth | گم شدہ جوانی کا کیفے

معاشرے کی سائنس۔

ہر صورت وچ دلدار ڈٹھم

Ten Days That Shook the World

از شاہد پردیسی

نروان کا دروازہ

کلیم اختر قیصرانی

367 Pages | Hardcover

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your فاصلوں کے درمیاں | ڈاکٹر علی اطہر | سفرنامہ ملاوی | Safarnama Miavi | Fasloo K Darmiyan Manzoor Ahmed orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your فاصلوں کے درمیاں | ڈاکٹر علی اطہر | سفرنامہ ملاوی | Safarnama Miavi | Fasloo K Darmiyan Manzoor Ahmed ships.

Need Help?
Questions about فاصلوں کے درمیاں | ڈاکٹر علی اطہر | سفرنامہ ملاوی | Safarnama Miavi | Fasloo K Darmiyan Manzoor Ahmed, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for فاصلوں کے درمیاں | ڈاکٹر علی اطہر | سفرنامہ ملاوی | Safarnama Miavi | Fasloo K Darmiyan Manzoor Ahmed in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>