قوت اقتدار | Quwat Iqtadar | Russell Molana Waheed UD Deen

Regular price $ 125.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

قوت اقتدار | Quwat Iqtadar | Russell Molana Waheed UD Deen

فریدون تنکابنی (پ: 1937ء) کا شمار کانون نویسندگان ایران کے بانی ارکان میں ہوتا ہے۔ ساتھی )Iranian Writers Association( ادیبوں کے ہمراہ اظہار رائے کی آزادی کے لیے آپ ہمیشہ پیش پیش رہے ۔ انقلاب 1979ء کے بعد بھی کمیونزم کی طرف جھکاؤ رکھنے والی سیاسی جماعت حزب تودہ کی ذیلی ادبی تنظیم شورای نویسندگان و هنرمندان ایران کے پلیٹ فارم سے آپ کی ادبی سرگرمیاں جاری )Council of Writers and Artistes of Iran( رہیں تاہم حکومت وقت کی جانب سے "حزب تودہ کے رہنماؤں کی گرفتاری اور سوشلسٹ رجحان رکھنے والے ادیبوں پر عرصہ حیات تنگ کیے جانے کے باعث

Category: History

He once commented

Book Name: Gharaylu Asrishi Pouday Aur Phool

the conspirators' true motives begin to unravel

زیر نظر ناول ’’پیوستہ رہ شجر سے‘‘ شبنم ایشی گوزیل کے 2017ء میں شائع ہونے والے ناول کا اردو ترجمہ ہے۔یہ محبت اور آزادی کی ایک ناقابل فراموش کہانی ہے جو استنبول میں گیزی پارک کی مزاحمت کے پس منظر میں تحریر کی گئی ہے۔عورت ، مزاحمت اور آزادی کے موضوعات کے تحت جدید ترکی کی وہ تصویر پیش کرتا ہے جو اردو ادب کے قارئین کے لیے بالکل نئی اور منفرد ہوگی۔ یہ آزادی، ترک سماج اور ترک عورت کا عکاس ایک شاہکار ناول ہے ۔  ایک ایسا ناول جو ترک سماج کے ایسے پہلوئوں سے روشناس کرواتا ہے جن سے لاتعداد کتابوں کے مطالعے کے بعد ہی کوئی محقق آگاہ ہوسکتا ہے۔ یہ ناول جدید ترکی میں آباد یونانی آبادی کے رہن سہن، اُن کے آثار اور اُن کے ساتھ ترک قوم پرستی کا سلوک، اور اس کے ساتھ ساتھ ترک سماج میں عورت کے ساتھ برتائو پر روشنی ڈالتا ہے۔اس ناول میں عورت کی محکومی کی اس شدت کو دیکھنے میں آسانی ہوسکتی ہے جو اتاترک کی شان دار ثقافتی اصلاحات کے باوجود بھی ترک سماج کے اندر موجود ہے۔

ہمارے بچے ملحد کیوں ہوں گے ؟

مصنف | سبط حسن

البرٹ کامیو کا تیسرا ناول (The Fall ” زوال اس کے جملہ فکشن میں شاید اس سب سے قنوطیت پسند اور تشاومانہ ناول ہے۔ اس کے برخلاف، اس کے پہلے دو ناول ( The Stranger) اجنبی اور (The Plague "طاعون نسبتا مثبت اور روشن پہلوؤں کے حامل ہیں۔ ان دونوں ناولوں میں ہمیں یہ کنا یہ ملتا ہے کہ اپنی سرشت میں عوام الناس بنیادی طور پر معصوم ہیں ۔ اب اگر ان سے ارتکاب شر ہوتا ہے تو اس کی ذمہ داری ان غلط نظریات پر عائد ہوتی ہے جن کے زیر اثر وہ آگئے ہوں لیکن ” زوال تک آتے آتے یہ سب بدل جاتا ہے۔ یہاں کا میو اپنے سابقہ موقف سے انحراف کرتا ہے اور ایک ایسا نظریہ پیش کرتا ہے جو اپنے حد سے بڑھے ہوئے تشاؤم کے سبب اس کے گزشتہ نظریے کا بالکل الٹ ہے۔ در حقیقت ژاں با پیست کلامینس، جو نہ صرف ناول ” زوال کا راوی ہے بلکہ اس کا مرکزی کردار بھی اجنبی کے میور سو اور طاعون کے طاغو کے عین بر عکس محض خود غرض، بے ایمان، بزدل، منافق اور خود پسند ہی نہیں بلکہ اس بات پر بھی مصر ہے نظر آتا ہے کہ ان تمام مذموم صفات میں اپنے سابقہ جملہ انسانیت کو بھی شریک ثابت کر دکھائے ۔ اس ناول میں چند مرکزی تصورات ایک بے پناہ حر کی قوت کے ساتھ جاری وساری نظر آتے ہیں اور آخرا انسانی وجود کی ماہیت کے بارے میں کامیو کے قطعی و صریح ترین موقف کا تعین کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں تو یہ موقف کیا ہے؟ کامیو کے خیال میں (1) انسانی وجود اضطرارا گناہ آلود ہے ۔ ( کامیو کے نزدیک گناہ “ اور ” وجود ایک ہی چیز ہیں۔ ) (۲) گناہ انسانی شعور میں احساس جرم کا محرک ہوتا ہے۔ (۳) ہر چند کہ گناہ کو وجود انسانی سے نہ کبھی خارج کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس کا کفارہ ادا کیا جاسکتا ہے پھر بھی فرد کے تئیں اس کی آگہی کم از کم اس کو ایک دیانت دارانہ وجود تک ضرور لے جاسکتی ہے۔ چنانچہ اس آگہی کا دائرہ وسیع کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

ZINDAGI BADALNY WALI 7 ADAAT By Safeer Qaisar Malik- Qasim Ali Shah

زیرنظر کتاب ”نطق“ میں اتاترک جس تفصیل کے ساتھ ترک تاریخ، سماج، سیاست، ریاست، عوام، انقلاب اور جنگِ آزادی سے لے کر دیگر موضوعات کوزیربحث لائے ہیں، وہ آج بھی پاکستان جیسی قوم کے لیے اہم نکات ہیں اور اردو قارئین جہاں اس کتاب کے مطالعے سے ترک تاریخ اور جدید ترکی سے آشنائی حاصل کریں گے، اسی کے ساتھ، ہم اپنے متعدد معاملات کو اس کتاب کی روشنی میں سمجھنے میں کامیاب ہوں گے۔

People's History Of India  1 | Prehistory

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your قوت اقتدار | Quwat Iqtadar | Russell Molana Waheed UD Deen orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your قوت اقتدار | Quwat Iqtadar | Russell Molana Waheed UD Deen ships.

Need Help?
Questions about قوت اقتدار | Quwat Iqtadar | Russell Molana Waheed UD Deen, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for قوت اقتدار | Quwat Iqtadar | Russell Molana Waheed UD Deen in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>