پانچ رنگ | حنیف حنفی جان پرکنز

Regular price $ 150.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

پانچ رنگ | حنیف حنفی جان پرکنز( ) ()

1۔ نسخہ فورٹ ولیم: کلکتہ 1811 ء

Year: 2015

’ارے ابھی کہاں چل دئیے، ان محلات کا نام پڑھے بغیر میں آپ کو جانے نہ دوں گا۔ آپ کو نہ تو ان میں رہنا ہے نہ انہیں دیکھنا ہے نہ ان کے اندر کے مکینوں کے جاہ و حشمت کو بھگتنا ہے نہ ان کی تعمیر پر لاگت کا حساب لگانا ہے اور نہ ہی ان کوڑوں کا شمارکرنا ہے جو بیگار کرنے والے رعایا کی پیٹھ پر پڑتے تھے۔ نہ ہی ان اموات کی فہرست بنانی ہے جو اس جاں گسل مشقت سے ہوتی رہی تھیں‘۔(ص: ۶۰۱)

and blasphemy and its prescribed punishment in the light of Quran

فرهاد اقبال

ذہین ڈیزائن زندگی کا بنیادی اصول بن جائے گا؟ ہومو سیپین کی جگہ مافوق الانسان ہستیاں لے لیں گی۔ ""ستر ہزار سال پہلے کا ہومو سیپین ایک غیر اہم حیوان تھا، جو افریقہ کے ایک کونے میں اپنے کام سے کام رکھے ہوئے تھا۔ آنے والے ہزاروں سالوں میں وہ سارے سیارے کا حاکم اور ماحولیات کے لیے خطرہ بن گیا۔ آج وہ خدا بننے کے لیے تیار ہے۔۔۔

خالد جوگی ان بچھڑے اور پچھڑے ہوئے لوگوں کی کتھا کرنے میں سپھل ہوا ہے جنہیں رگ وید نے راکھشس اور داسو کہ کر مطعون کیا اور پھر دھرم پوتھیوں نے اچھوت ، شودر، پلیت اور ملیچھ قرار دیا۔ وہ ان لوگوں کے احوال تک پہنچا ہے جنہیں حملہ آور فاتحین نے ان کی بستیوں اور شہروں سے نکالا ۔ وہ جنگیں ہارے لیکن اپنی کلا اور کہانی سے دستبردار نہ ہوئے ۔ انہوں نے اپنی یاد کو سنبھالا ، خواب پلے باندھے، نام محفوظ کیے، قصہ گو کو ساتھ لیا، گھروں کو کاندھوں پر لادا اور ان دیکھے راستوں پر چل پڑے۔ اس خاکستری سبز اور نیلے کرہ ارض پر ان قبیلوں نے مسلسل سفر کیا ، اپنے گیت اور ناچ ایجاد کیے اور فاتحین کی تاریخ کے مقابل ڈٹ گئے ۔ انہوں نے اپنے الفاظ کو طاقت وروں کی ٹکسال سے بچایا اور اپنے وجود کی لطافت کو بے معنی نہ ہونے دیا۔ خالد جوگی ان قبائل کی کھوج میں نکلا اور ان کی تقدیر تک پہنچا ہے۔ وہ ان قبیلوں کی طربیہ اور المیہ زندگی سے یوں گزرا ہے کہ دھرتی جالیوں کا ایک رزمیہ وجود میں آگیا ہے۔ اس کی کتاب ' خانہ بدوش قبائل ' ایک مقامی آدمی کی دید ہے۔ یہ بیگانگی سے دور ایک مکمل وابستگی کا سفر ہے جس میں قبائل کو ان کے اپنے زمان و مکاں میں اجاگر کیا گیا ہے۔ ان کی بے چارگی کا تماشا نہیں بنایا گیا بلکہ تماش بینوں کی نفسی تحلیل کی گئی ہے۔ خالد جوگی نے ان قبائل کے نصیب پر وہ آنسو ہائے لاعلمی ہمدردی دکھانے کی بجائے ایک متبادل بیانیہ تشکیل دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی یہ کتاب کوئی سرکاری یا غیر سرکاری دستاویز نہیں بلکہ مقامیوں کا اپنا رسالہ ہے۔

کے۔ ایم۔ اعظم کئی برس تک اقوام متحدہ میں اقتصادی مشیر اعلیٰ کے عہدہ جلیلہ پر فائز رہے۔ وہ زرعی اقتصادیات کے ماہر ہیں اور اسلامی معیشت میں انہیں خصوصی کمال حاصل ہے۔ وہ تصوف اور روحانیت سے گہرا تعلق خاطر اور علامہ اقبال کی فکر سے لگاو رکھتے ہیں۔ علاوہ ازیں ان کے تحریر کردہ گرانقدر مقالات بین الاقوامی رسائل و جرائد میں اشاعت پذیر ہو چکے ہیں۔

Auther: Altaf Shoukat

As A Turkmen Residing In The People's Republic Of China

Book Details ISBN 978-969-652-101-3 No

Auther: Ahmad Ghazli

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your پانچ رنگ | حنیف حنفی جان پرکنز orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your پانچ رنگ | حنیف حنفی جان پرکنز ships.

Need Help?
Questions about پانچ رنگ | حنیف حنفی جان پرکنز, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for پانچ رنگ | حنیف حنفی جان پرکنز in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>