کئی چاند تھے سر آسمان English novel

Regular price $ 750.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

کئی چاند تھے سر آسمان English novel: :

زیر نظر کتاب کے پہلے حصے میں موت کے مختلف تصورات اور نظریات کا مختصر خاکہ پیش کیا گیا ہے۔ دوسرے حصہ نفسیاتی تحقیقات اور بحثوں پر مشتمل ہے۔ تیسرے حصے میں ادب اور آرٹ میں موت کی تصویر کشی پر مختصر مضامین شامل ہیں، جبکہ چوتھا حصہ ایک سائنس دان کی موت کے مراحل کی خود نوشتہ کہانی اور موت کے متعلق اہم لوگوں کی آراء پر مبنی ہے۔

Kuch yadain kuch batain

Book Name: Khawaja Banda Nawaz

”یہ بھی اچھا ہے کہ چینی قوم کسی منظم مذہب کی پیروکار نہیں وگرنہ وہ بھی لاہوریوں کی طرح ہر جابر شاہجاں اور شاطر اکبر بادشاہ کے سارے محلات کو اسلامی فنِ تعمیر قرار دیتے۔(ص: ۷۰۱)

پھولا ہوا اور خط و خال مٹے مٹے سے

”گاڈ فادر“ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو انڈر ورلڈ مافیا کا چیئرمین بنا۔ اس کی ایک بیوی، دو بیٹے اور ایک بیٹی ہیں۔ وہ عام لوگوں کے لیے قابل نفرت ہے کہ اس کا دھندا غیر قانونی ہے وہ سمگلر بھی ہے اور اپنے کاروباری مفادات کیلئے خون کرنے سے بھی گریز نہیں کرتا۔ کہانی کچھ یوں ہے کہ وہ بھی بنیادی طورپر ایک غریب اور لاچار آدمی تھا۔ غربت و افلاس سے لڑتے لڑتے وہ ایک مافیا ڈان بن جاتا ہے۔ اس کی پیشہ وارانہ رقابتیں بھی عروج پر ہیں۔ اس کے دشمن ہر وقت اس کی گھات میں رہتے ہیں۔ اس کا چھوٹا بیٹا باپ کے فلسفہ زندگی کا علمبردار ہے جبکہ بڑا بیٹا مائیکل باپ کے غیر قانونی کاروبار کو پسند نہیں کرتا۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک مافیا ڈان کو آخر ”گاڈ فادر“ کیوں کہا گیا۔ دراصل وہ افتادگان خاک اور مفلوک الحال لوگوں کے دکھوں کا مداوا کرتا ہے جس کی بنا پر یہ طبقے اسے ”گاڈ فادر“ یعنی ان داتا کے نام سے پکارتے ہیں۔ ہالی وڈ میں یہ فلم 1972ء میں ریلیز ہوئی اوراس نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کردیے اس فلم میں مارلن برانڈو اور الچینو نے فن کے معراج کو چھو لیا تھا۔ پھر پاکستان میں 1975ء میں اس ناول پر ہدایتکار اقبال یوسف نے بھی ”ان داتا“ کے نام سے فلم بنائی۔ اس فلم میں سدھیر، محمد علی اورسلطان راہی نے مرکزی کردارادا کیے۔ اپنے وسائل کے مطابق اقبال یوسف ایک اچھی فلم بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ پھر 1976ء میں بھارت میں فیروز خان نے ”دھرماتما“ کے نام سے فلم بنائی۔ اس فلم میں مرکزی کردار آنجہانی پریم ناتھ نے ادا کیا تھا۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں ہیما مالنی، ڈیتی اور دیگر شامل تھے۔ اس فلم نے بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑے۔ لگتا ایسے ہے کہ شاید فیروز خان کو ناول ”گاڈ فادر“ سے عشق تھا۔ انہوں نے دوبارہ اس ناول کو ”دیاوان“ کے نام سے بنایا اور مرکزی کردار ونود کھنہ کو دیا جو ان کے بہترین دوست ہوا کرتے تھے۔ اس فلم میں بھی ونود کھنہ، فیروزخان ، امریش پوری اور ٹینو آنند نے لاجواب اداکاری کی تھی۔ اس موقع پر ہمیں سبھاش گئی کی کامیاب ترین فلم ”ودھاتا“ کا ذکر بھی کرنا پڑے گا۔ سبھاش گھئی نے اسے تھوڑی بہت تبدیلیوں کے ساتھ ”گاڈ فادر“ کے قالب میں ہی ڈھال دیا تھا۔ اس فلم میں دلیپ کمار، سنجیو کمار، سنجے دت اورامریش پوری نے باکمال اداکاری کی تھی۔ بہرحال اس ناول کا فلسفہ سمجھنے کے لیے اس کے منصف ماریو پیزو کی زندگی کا مطالعہ بھی ضروری ہے۔ ماریوپیزو نے خود غربت کی زندگی بسر کی تھی۔ یہ ناول لکھ کر اسے بہت رقم مل گئی۔ ماریو پیزو ایک دفتر میں کلرک تھا۔ ایک دفعہ وہ رات کے وقت ایک گڑھے میں گر گیا تھا۔ پھر وہ ذیابیطس میں مبتلا ہوگیا۔ عمر کے آخری برسوں میں اس سے چلا نہیں جاتا تھا۔ اس نے 78 برس کی عمر پائی۔ بس فلسفہ یہی ہے کہ اگر دولت کمانی ہے اور بہت زیادہ دولت کمانی ہے تو پھر جرم تو کرنا پڑے گا۔ غربت اور افلاس میں پسے ہوئے لوگ اسی حوالے سے اپنے جرم کی عمارت تعمیر کرتے ہیں۔ اور کوئی دوسرا راستہ نہیں۔ اگر غور کیا جائے تو غربت و افلاس اور ناانصافیاں ہی سارے فساد کی جڑ ہیں۔ اگر معاشرے سے یہ ساری برائیاں ختم ہو جائیں تو پھر کیا کہنے۔ ”گاڈ فادر“ ناول کے مکالمے بڑے زبردست ہیں۔ ان کی دلکشی آج تک قائم ہے۔ جب تک معاشی ناانصافیاں جاری رہیں گی جرم کی ایسی عمارتیں تعمیر ہوتی رہیں گی۔ مافیا ڈان پیدا ہوتے رہیں گے۔ چاہے وہ جس روپ میں بھی ہوں۔

مصنف عبد الغفور چودھری ضلع قصور کے ایک دور افتادہ گاؤں کھنگرانوالہ میں ’’نا خواندہ‘‘ ماں باپ کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کے والد صاحب کا آبائی پیشہ کاشتکاری تھا۔ پرائمری تعلیم اپنے گاؤں سے ہی حاصل کی۔ ہائی سکول ان کے گھر سے چھ کلومیٹر دور تھا۔ روزانہ کی بنیاد پر بارہ کلومیٹر پیدل سفر طے کر کے میٹر ک کا امتحان پاس کیا۔ مقامی پولیس نے انھیں سیاسی مخالفین کی ایما پر قتل کے ایک مقدمہ میں غیرقانونی طور پر ملوث کر دیا۔ گرفتاری سے بچنے کے لئے گھر سے فرار ہوئے۔ لاہور پہنچےاور پاکستان آرمی کی ایک میڈیم رجمنٹ آرٹلری میں بطور سپاہی (ٹیکنیکل اسسٹنٹ) بھرتی ہو گئے۔ بعد میں اصل قاتل پکڑے جانے پرانھیں مقدمہ سے بےگناہ قرار دے دیا گیا۔ اپنا تعلیمی سلسلہ جاری رکھا۔ انٹر میڈیٹ کے امتحان میں آرمڈ فورسز بورڈ فار ہائر ایجوکیشن میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ پاک فوج میں او ٹی ایس-16 کورس کے ذریعے کمیشن حاصل کرنے کی کوشش کی، لیکن بینائی کی کمزوری کے باعث طبی طور پر آرمی افسر بننے کے لیے ناموزوں قرار دے دیے گئے۔ پنجاب یونیورسٹی سے بطور پرائیویٹ امیدوار بی اے فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔ آرمی ایجوکیشن کور میں جونیئر کمیشنڈ افسر کے انتخاب کے لئے مقابلے کا امتحان دیا اور کامیاب قرار پائے۔ سکول آف آرمی ایجوکیشن ، مری (اب کالج) میں ابتدائی تربیت مکمل کی۔ اپنے کورس میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ پھر ا نھیں آرمی ایجوکیشن کور میں جونیئر کمیشنڈ افسر تعینات کر دیا گیا۔

Book Code: 5632

صفحہ نمبر ۲۲۸

ISBN 978-969-652-201-0 No

"محبت اور دیگر کباڑ" کے عنوان سے میرے افسانوں کا مجموعہ اشاعت کے لیے تیار ہے۔ جناب محمد حفیظ خان، جناب محمد حمید شاہد اور جناب ڈاکٹر روش ندیم کا بالخصوص تہ دل سے شکر گزار ہوں، جس کی راہنمائی اور حوصلہ افزائی نے اس کی اشاعت کا فیصلہ کرنے میں مدد دی۔ دیگر چند دوست احباب نے بھی پڑھ سن کر ہمت بڑھائی جن کا ممنون ہوں۔ ورنہ ہم کہاں اور کہاں یہ کہانیوں کا چیستان، یہ ادب کی وادی پرخار، گل و گلزار۔ یہ کتاب فکشن ہاؤس، لاہور کی جانب سے جلد ہی چھپ کر آجائے گی اور اپنے کرموں کا پھل پائے گی۔ پچھلے بیس پچیس سالوں میں جن قصوں پر کھلکھلاتے رہے، جلتے کڑھتے رہے، دل کے پھپھولے پھوڑتے رہے، جن کرداروں کو سمجھنے کی کوشش کرتے رہے، سمجھ سمجھ کے بھی جن کو نہ سمجھ پائے، آج اشاعت کے کانٹے پر رکھ دیے ہیں، اب یہ جانیں اور ان کو پڑھنے والے جانیں۔ امید ہے کہیں نہ کہیں دلوں کے تار بجیں گے، کچھ صورتیں نظر آئیں گی، اصلی اصلی سی نقلی، نقلی نقلی سی اصلی۔ کوئی شاید اپنا اپنا سا لگے، کوئی اجنبی جس میں کسی کی کوئی شباہت ہے، کسی پر غصہ آئے گا، کسی پر ترس، کسی سے شاید محبت ہوجائے اور کسی کو شاید آپ دریا برد کرنا پسند کریں۔ کیا کریں، جو ہے سو ہے۔ میر صاحب کہہ گئے ہیں::

With meticulous detail and unwavering objectivity

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your کئی چاند تھے سر آسمان English novel orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your کئی چاند تھے سر آسمان English novel ships.

Need Help?
Questions about کئی چاند تھے سر آسمان English novel, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for کئی چاند تھے سر آسمان English novel in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>