Gazetteer Of Hyderabad District /J.W.Smyth Ghaffar Shahzad

Regular price $ 300.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

Gazetteer Of Hyderabad District /J.W.Smyth Ghaffar ShahzadGazetteer Of Hyderabad District J. W. Smyth

Saboot Hazir Hain

ترجمہ : تقی علی مرزا

Book Details ISBN 978-969-652-062-7 No

جاسوس (ناول) | Jasos | Paulo Coelho

ترجمہ | پروفیسر طفیل ڈھانہ

اور اپنی ذات کی قدر سے آگاہ ایک عام سا انسان بھی

دستوئیفسکی نے شاندار ادب تخلیق کیا جس نے عالمی سطح پر ادبی حلقوں میں دھوم مچا دی۔

سوشل میڈیا پر وہ بہت متحرک ہیں۔ شائد ہی کوئی دن ایسا ہو کہ ان کے فیس بک پیج پر ان کی کوئی نئی تحریر موجود نہ ہو ۔لکھنا ان کے لئے شوق سے زیادہ مشن کا درجہ رکھتا ہے۔ وہ سوشل میڈیا کو نظریاتی اور سماجی تبدیلی کے لئے بہت اہم خیال کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی تحریروں کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کرتے ہیں۔

وفا کا پودا شجر ہوا(ناول)سائرہ اقبال

(افسانے)

اور اسی لئے س امر کی ضرورت محسوس ہوئی کہ سندھ کی تاریخ کو کنگھالا جائے اور دیکھا جائےکیا ویسی ہی صورت حال ہے جیسا کہ بیان کی جاتی ہے

of Pages 160 Format Hardcover Publishing Date 2015 Language Urdu ڈاکٹر صفدر محمود، سابق بیورو کریٹ ہیں۔۔ بہ حیثیت محقق ان کے کریڈٹ پر سترہ کتابیں ہیں جو انہوں نے تاریخ سمیت مختلف موضوعات پر لکھیں۔ ان کی متعدد کتابیں جرمن، چینی، بنگالی، ازبک اور سندھی زبانوں میں ترجمہ بھی ہوچکی ہیں۔ اندرون اور بیرون ملک کئی دانشور اور لکھاری، بہ حیثیت سکالر اُن کی تحریروں سے حوالہ دیتے ہیں۔ ڈاکٹر صفدر محمود کو ان کی خدمات کے صلے میں حکومت ِ پاکستان کی طرف سے تمغہ حسن کارکردگی بھی مل چکا ہے۔زیرنظر کتاب میں قلب و نگاہ اور روحانی محسوسات و کیفیات سے جنم لینے والی تحریریں شامل ہیں۔ یہ تحریریں قلبی مشاہدات کی وارث اور شاہد ہیں۔ایسے مشاہدات جنھیں ہم دیکھتے اور منظر بدلنے کے ساتھ بھول جاتے ہیں، انھیں سطحی مشاہدات کہنا چاہیے، جب کہ اس کے برعکس قلبی مشاہدات قلب پر واردات کی مانند نازل ہوتے ہیں اور پھر قلوب میں جذب ہو کرانسان کا مستقل اثاثہ بن جاتے ہیں۔ انسان کا یہ اثاثہ روحانی عمل کا حصہ ہوتا ہے، اس لیے ہر ایک کو یہ عطا یکساں نہیں ہوتی۔ سب کو یہ اپنے اپنے ظرف اور اپنے اپنے مقدر کے مطابق ملتی ہے۔یہ بات یہ اپنی جگہ ایک مسلم حقیقت کہ کوئی شخص اللہ کے برگزیدہ بندوں کی مجالس میں خالی دامن نہیں رہتا۔ ان مجالس میں قلب اور باطن کو منور کرنے والی روشنی کے سلسلے کو قلبی واردات اور قلبی مشاہدات کہا جاتا ہے اور ایسے ہی قلبی مشاہدات اور روحانی محسوسات کے بطن سے جنم لینے والی تحریریں ڈاکٹر صفدر محمود نے ”حکمت“ کی صورت میں پیش کی ہیں۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Gazetteer Of Hyderabad District /J.W.Smyth Ghaffar Shahzad orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Gazetteer Of Hyderabad District /J.W.Smyth Ghaffar Shahzad ships.

Need Help?
Questions about Gazetteer Of Hyderabad District /J.W.Smyth Ghaffar Shahzad, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Gazetteer Of Hyderabad District /J.W.Smyth Ghaffar Shahzad in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>